ون ڈے ورلڈکپ، ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کے نام سامنے آگئے

دبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں شیڈول 2023 کے ون ڈے ورلڈکپ کی ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا ممکنہ طو پر آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کا افتتاح کردیا

کراچی( آن لائن)قومی کرکٹر سرفراز احمد کی بولنگ پر شاٹ لگاکر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئرلیگ (ایس پی ایل) کا افتتاح کردیا ہے۔ ایس پی ایل6ٹیموں پرمشتمل ہوگی جس میں بے نظیر آباد لالز، حیدرآباد بہادرز، کراچی غازیز، لاڑکانہ چیلنجرز، میرپورخاص ٹائیگرز اور سکھر پیٹریاٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔ افتتاحی مزید پڑھیں

داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی، شاہد آفریدی لیجنڈز کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی

دبئی(آن لائن)شاہین شاہ آفریدی کی لاہور قلندرز کے بعد شاہد خان آفریدی کی ایشیا لائنز نے بھی ایک ٹرافی اپنے نام کر لی۔قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر  دوسری لیجنڈز کرکٹ لیگ  اپنے نام کر لی۔ ورلڈ جائنٹز نے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا مقام تبدیل کر دیا گیا،راولپنڈی سے ملتان منتقل

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے  میچز کی سیریزراولپنڈی سے ملتان کرکٹ سٹیدیم منقل کر دی ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریزکے میچز 8، 10 اور 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،دونوں مزید پڑھیں