فیصل آباد کا شہری ’پاک سوزوکی اور ڈیلر‘ کے خلاف عدالت پہنچ گیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ایک شہری نے دوران وارنٹی گاڑی میں آنے والی خرابی دور نہ کرنے پر پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس شہری نے فیصل آباد کی ایک ڈیلرشپ سے سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل، اے جی ایس خریدی تھی مزید پڑھیں

سرگودہا کے ڈاکٹرز کی بے حسی اور غفلت، نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

سرگودھا (آئی این پی) شاہینوں کے شہر میں ڈاکٹرز کی بے حسی اور غفلت کے باعث نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہر سرگودھا میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹر کی بے حسی اور غفلت کے باعث 20سالہ لڑکی دم توڑ گئی۔ سیال موڑ کے گاؤں رام دیانہ کی مزید پڑھیں

جھنگ:ہیلتھ کارڈ منصوبے کو کوئی بھی حکومت ختم نہیں کر پائے گی ، فرخ حبیب 

جھنگ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ منصوبے کو کبھی بھی ، کوئی بھی حکومت ختم نہیں کر پائے گی کیونکہ یہ بھی ریسکیو 1122 کی طرح عوامی فلاح کا منصوبہ ہے ۔ جھنگ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ لوگوں مزید پڑھیں

چنیوٹ میں بھانجے نے بد چلنی کے شبہ پر ممانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

چنیوٹ(آن لائن )چنیوٹ میں بھانجے نے بد چلنی کے شبہ پر اپنی ممانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب،پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے علاقہ موضع بخش والا میں ملزم شاہد نے مبینہ طور پر اپنی ممانی 34سالہ جمیلہ بی بی زوجہ خان محمد کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے کیش وین کو لوٹ لیا، وین میں کتنے پیسے تھے حیران کن خبر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں ڈاکوؤں نے مارکیٹنگ کمپنی کی کیشن وین کو لوٹ لیا،ڈاکوکیش وین سے 60لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے ۔ نجی ٹی وی سماءنے اسلام آباد پولیس کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی دوپہر اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 مزید پڑھیں