سگو آپریشن میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے تینوں جوان سپرد خاک 

ڈی آئی خان (آن لائن )سگو آپریشن میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے تینوں جوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد سعداور سپاہی عیسیٰ کی نماز جنازہ میں حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران اور شہداءکے اہلخانہ نے شرکت کی ، تینوں جوانوں مزید پڑھیں

موٹرویز پر تیز رفتاری کی مرتکب گاڑیوں کو تعاقب کرکے روکنے کا حکم 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  آئی جی موٹرویز نے ہدایت کی ہے کہ تیز رفتاری کی مرتکب گاڑیوں کو ہر صورت تعاقب کرکے روکا جائے گا ، تیز رفتاری کرنے اور نہ رکنے والے ڈرائیورز کو بھاری جرمانے ہوں گے۔ آئی جی موٹرویز خالد محمود کا کہنا ہے کہ موٹروے پولیس تیز رفتار ڈرائیونگ کو مؤثر مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا مقام تبدیل کر دیا گیا،راولپنڈی سے ملتان منتقل

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے  میچز کی سیریزراولپنڈی سے ملتان کرکٹ سٹیدیم منقل کر دی ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریزکے میچز 8، 10 اور 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،دونوں مزید پڑھیں

تیز رفتار گاڑیوں کوہر صورت روک کر بھاری جرمانے کئے جائیں گے ، آئی جی موٹر وے 

لاہور (آن لائن ) آئی جی موٹر وے خالد محمود  نے کہا کہ  تیز رفتاری کی مرتکب گاڑیوں کو ہر صورت تعاقب کرکے روکا جائے گا،  تیز رفتاری کرنے، نہ رکنے والے ڈرائیورز کو بھاری جرمانے ہوں گے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق    موٹروے پر تیز رفتاری اور ریس لگانا جان لیوا حادثے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے کیش وین کو لوٹ لیا، وین میں کتنے پیسے تھے حیران کن خبر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے میں ڈاکوؤں نے مارکیٹنگ کمپنی کی کیشن وین کو لوٹ لیا،ڈاکوکیش وین سے 60لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے ۔ نجی ٹی وی سماءنے اسلام آباد پولیس کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی دوپہر اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے  پر ترکی روانہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ، وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات و نشریات  مریم اورنگزیب، وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین، معاونین خصوصی طارق فاطمی اور فہد حسین بھی ہیں ۔ خیال رہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے امن دستوں میں شامل چھ  پاکستانی فوجیوں کو بعداز مرگ اعزاز سے نوازدیا

نیو یارک  (علی غوری سے ) اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل چھ  پاکستانی فوجیوں کو بعداز مرگ اعزاز سے نوازدیا گیا.  پاکستان کے مستقل مندوب نے سیکریٹری جنرل سے اعزازات وصول کیے۔  چھ پاکستانی امن دستوں کے اراکین سمیت دنیا بھر سے اقوام متحدہ کے 117 امن فوجی شامل ہیں، جنہیں 26 مئی مزید پڑھیں

عدالتوں کو صرف تحریک انصاف کی حمایت میں ہی نہیں بولنا چاہیے، سہیل وڑائچ

اسلام آباد(آن لائن)سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو صرف تحریک انصاف کی حمایت میں ہی نہیں بولنا چاہیے انہیں پھر ہر چیز پر بولنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ آج اگر تحریک انصاف کیساتھ کچھ ہوا ہے تو عدالتیں بول اٹھی ہیں لیکن اس سے پہلے جب ن لیگ، پیپلز پارٹی اور مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اہم تجویز سامنےآئی، وزارت خزانہ کی جانب سے سمری منظوری کے لئے بھیجی جاری ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا گیا۔ نجی نیوز چینل کےمطابق  وزارت خرانہ نے سمری منظوری کے لئے ارسال کردی ہے مزید پڑھیں