
پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کےد ارالحکومت پیرس کے میوزیم میں موجود دنیا کی سب سے مشہور تصویر مونا لیزا پر حملہ ہوا ہے تاہم یہ تاریخی تصویر محفوظ رہی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ایک شخص نے میوزیم میں مونا لیزا کی حفاظت کرنے والا شیشہ توڑنے کی کوشش کی اور پھر اس مزید پڑھیں