فیصل آباد کا شہری ’پاک سوزوکی اور ڈیلر‘ کے خلاف عدالت پہنچ گیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ایک شہری نے دوران وارنٹی گاڑی میں آنے والی خرابی دور نہ کرنے پر پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس شہری نے فیصل آباد کی ایک ڈیلرشپ سے سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل، اے جی ایس خریدی تھی مزید پڑھیں

سرگودہا کے ڈاکٹرز کی بے حسی اور غفلت، نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی

سرگودھا (آئی این پی) شاہینوں کے شہر میں ڈاکٹرز کی بے حسی اور غفلت کے باعث نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہر سرگودھا میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹر کی بے حسی اور غفلت کے باعث 20سالہ لڑکی دم توڑ گئی۔ سیال موڑ کے گاؤں رام دیانہ کی مزید پڑھیں

جھنگ:ہیلتھ کارڈ منصوبے کو کوئی بھی حکومت ختم نہیں کر پائے گی ، فرخ حبیب 

جھنگ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ منصوبے کو کبھی بھی ، کوئی بھی حکومت ختم نہیں کر پائے گی کیونکہ یہ بھی ریسکیو 1122 کی طرح عوامی فلاح کا منصوبہ ہے ۔ جھنگ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ لوگوں مزید پڑھیں

چنیوٹ میں بھانجے نے بد چلنی کے شبہ پر ممانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

چنیوٹ(آن لائن )چنیوٹ میں بھانجے نے بد چلنی کے شبہ پر اپنی ممانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب،پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے علاقہ موضع بخش والا میں ملزم شاہد نے مبینہ طور پر اپنی ممانی 34سالہ جمیلہ بی بی زوجہ خان محمد کو مزید پڑھیں

بھارت میں رکنِ اسمبلی کے بیٹے سمیت پانچ ملزمان کی  نابالغ  لڑکی سے زیادتی

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں ایک رکنِ اسمبلی کے بیٹے اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے بیٹے سمیت پانچ افراد نے نابالغ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو پانچ لڑکوں نے مرسیڈیز کار میں زیادتی کا مزید پڑھیں

دو ہفتوں کے دوران ایران کی قدس فورس کے ایک اور کرنل کی غیر طبعی ہلاکت

تہران (ڈیلی  پاکستان آن لائن) ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے ایک اور کرنل  کی ہلاکت کی تصدیق کردی، دو ہفتوں کے دوران قدس کے  دوسرے کرنل نے غیر طبعی طور پر زندگی کی بازی ہاری ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا نے دعویٰ کیا ہے کہ قدس مزید پڑھیں

‘مودی سرکار کے کچھ رہنما مساجد پر حملوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، امریکی رپورٹ میں دعویٰ

نیویارک  (طاہر محمود چوہدری) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والوں میں چین، روس، میانمار، بھارت اور پاکستان کا حوالہ دیا ہے.  امریکہ  کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق کانگریس کو اپنی سالانہ رپورٹ  پیش  کی ہے، جس میں چین، روس، میانمار، افغانستان، بھارت، پاکستان اور دیگر مزید پڑھیں

14 سالہ ہارینی لوگان نے امریکی نیشنل سپیلنگ بی کا مقابلہ جیت لیا

نیویارک (طاہر محمود چوہدری) اوکسن ہل، میری لینڈ میں جمعرات کی رات کو تاریخ رقم ہوئی، جب 14 سالہ ہارینی لوگن نے 2022 سکرپس نیشنل سپیلنگ بی میں اپنا پہلا اسپیل آف جیتا . سان انتونیو، ٹیکساس کی رہائشی  ہارینی کو ٹرافی اور پچاس ہزار ڈالر کا  نقد انعام  ملا ہے. ہرینی کا سامنا 12 مزید پڑھیں

پیرس کے میوزیم میں مونا لیزا پر حملہ

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کےد ارالحکومت پیرس  کے میوزیم میں موجود دنیا کی سب سے مشہور تصویر مونا لیزا پر حملہ ہوا ہے تاہم یہ تاریخی تصویر محفوظ رہی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  ایک شخص نے میوزیم میں مونا لیزا کی حفاظت کرنے والا شیشہ توڑنے کی کوشش کی اور پھر اس مزید پڑھیں

اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ، دلہن اور دولہے کے خلاف مقدمہ درج

لکھنؤ ( آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں اپنی ہی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن اور دولہے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی ہال میں داخل ہوتے وقت دولہا مزید پڑھیں