14 سالہ ہارینی لوگان نے امریکی نیشنل سپیلنگ بی کا مقابلہ جیت لیا

نیویارک (طاہر محمود چوہدری) اوکسن ہل، میری لینڈ میں جمعرات کی رات کو تاریخ رقم ہوئی، جب 14 سالہ ہارینی لوگن نے 2022 سکرپس نیشنل سپیلنگ بی میں اپنا پہلا اسپیل آف جیتا . سان انتونیو، ٹیکساس کی رہائشی  ہارینی کو ٹرافی اور پچاس ہزار ڈالر کا  نقد انعام  ملا ہے. ہرینی کا سامنا 12 سالہ وکرم راجو سے تھا۔ یہ  ایک ایسا فارمیٹ تھا جس میں مقابلہ کرنے والوں کو جانچا جانا تھا کہ وہ 90 سیکنڈ میں کتنے الفاظ درست طریقے سے ادا کر سکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں