نیشنل

سگو آپریشن میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے تینوں جوان سپرد خاک 

ڈی آئی خان (آن لائن )سگو آپریشن میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے تینوں جوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار اظہر اقبال، نائیک محمد سعداور سپاہی عیسیٰ کی نماز جنازہ میں حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران اور شہداءکے اہلخانہ نے شرکت کی ، تینوں جوانوں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

بھارت میں رکنِ اسمبلی کے بیٹے سمیت پانچ ملزمان کی  نابالغ  لڑکی سے زیادتی

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں ایک رکنِ اسمبلی کے بیٹے اور اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے بیٹے سمیت پانچ افراد نے نابالغ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو پانچ لڑکوں نے مرسیڈیز کار میں زیادتی کا مزید پڑھیں

دو ہفتوں کے دوران ایران کی قدس فورس کے ایک اور کرنل کی غیر طبعی ہلاکت

تہران (ڈیلی  پاکستان آن لائن) ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے ایک اور کرنل  کی ہلاکت کی تصدیق کردی، دو ہفتوں کے دوران قدس کے  دوسرے کرنل نے غیر طبعی طور پر زندگی کی بازی ہاری ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا نے دعویٰ کیا ہے کہ قدس مزید پڑھیں

دلچسپ و عجیب

پیرس کے میوزیم میں مونا لیزا پر حملہ

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کےد ارالحکومت پیرس  کے میوزیم میں موجود دنیا کی سب سے مشہور تصویر مونا لیزا پر حملہ ہوا ہے تاہم یہ تاریخی تصویر محفوظ رہی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  ایک شخص نے میوزیم میں مونا لیزا کی حفاظت کرنے والا شیشہ توڑنے کی کوشش کی اور پھر اس مزید پڑھیں